میڈیا میرا ٹرائیل نہ کرے، پرائیویسی کا احترام کیا جائے،شلپا سیٹھی

 

 

قومی آواز،

شوبز نیوز2اگست،2021

بھارتی اداکارہ شلپا سیٹھی نے کہا ہے کہ ان کے شوہر راج کندرہ کے ایک زیادتی اسکینڈل میں ملوث ہونے پر ان کا اور ان کے گھر کا میڈیا ٹرائیل نہ کیا جائے اور فیصلہ عدالت پر چھوڑ دیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ ان کے بارے میں میڈیا پر بہتیری خبریں گردش کر رہی ہیں اور اسی وجہ سے انہوں نے یہ بیان جاری کیا ہے تاہم وہ اس بارے میں مزید کچھ کہنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔


متعلقہ خبریں