یونگی اسٹریٹ سے چار مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد، پولیس زرائع

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز3اگست،2021
ٹورنٹو پولیس کے مطابق یونگی دنداس اسٹریٹ سے رات گئے چار مسلح افراد کو گرفتارکیا گیا ہے جن کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ کسی حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ملزمان کے قبضے سے خنجر اور آتشی ہتھیار بھی برآمد کئے گئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ گو ابھی تک کسی واردات کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے تاہم پولیس نے ہتھیاروں کی موجودگی پر مشتبہ افراد کو گرفتار کیا جن سے تفتیش کی جا رہی ہے۔


متعلقہ خبریں