امریکی محکمہ دفاع کے باہر ہونے والے حملے میں ایک پولیس والا ہلاک، متعدد زخمی

 

 

قومی آواز،

عالمی نیو ز4اگست،2021

واشنگٹن ڈی سی محکمہ دفاع کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ پینٹا گون کے باہر ہونے والے ایک حملے میں ایک پولیس افسر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ پولیس نے جوابی حملے میں حملہ آور ستائیس سالہ آسٹن ولیم جونز کو ہلاک کر دیا۔حملے کے بعد پولیس نے علاقے کو سیل کر دیا اور قرب و جوار میں موجود افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے ایک پولیس اہلکار کو چاقو سے حملہ کر کے ہلاک کیا جبکہ متعدد کو زخمی کیا۔


متعلقہ خبریں