پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولن تھرو ایونٹ کے لئے فائنل میں پہنچ گئے

 

 

قومی آواز،

اسپورٹس نیو ز4اگست،2021

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کے لئے میڈل جیتنے کی امید ایک با رپھر جاگ اٹھی ہے کیونکہ جیولن تھرو مقابلے میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کوالیفائینگ راؤنڈ میں عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اب ارشد ندیم سات اگست کو فائنل مقابلے میں حصہ لیں گے۔صوبائی وزیر رائے تیمور بھٹی اور صدر اتھلیٹس فیڈریشن ریٹائر جنرل اکرم ساہی نے ارشد ندیم کو فائنل میں پہنچنے پر مبارک باد دی ہے اور ان کی مزید کامیابیوں کے لئے دعا کی ہے۔


متعلقہ خبریں