کینیڈا میں قبل از وقت الیکشن کا امکان،لبرل اکثریت حاصل نہیں کر پائیں گے، ماہرین

 

 

قومی آواز،

کینیڈین نیو ز 5اگست،2021

کینیڈا میں کورونا کے وار جاری ہیں اور حکومت اس وباء سے نمٹنے کے لئے خاطر خواہ اقدامات بھی کر رہی ہے تاہم اس کے ساتھ ساتھ سیاسی عمل بھی جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔سیاسی بقراطوں کا کہنا ہے کہ حکومت کسی بھی وقت قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر سکتی ہے تاہم لبرلز کو اس موقع پر کوئی خاص اکثریت حاصل نہیں ہو پائے گی۔سیاسی پنڈتوں کے خیال میں حکومت کی سیاسی پیشرفت ٹھیک ہے تاہم اصل فائدہ بہتر سیاسی مہم چلانے والی پارٹی کو ہی ہوگا۔سیاسی حریف اس وقت دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔


متعلقہ خبریں