پی سی بی نے نیوزی لینڈ کے پاکستان ٹور کا شیڈول جاری کر دیا،دورہ گیارہ ستمبر کو شروع ہو گا

 

 

قومی آواز،

اسپورٹس نیو ز 5اگست،2021

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق ٹیم گیارہ ستمبر کو پاکستان پہنچے گی۔ دورے کے دوران ٹیم تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ کھیلے گی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے اگلے سال دوبارہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ دورہ پاکستان کو ایک پر امن اور محفوظ ملک ثابت کرنے میں معاون ہو گا۔


متعلقہ خبریں