وفاقی حکومت کے کچھ شعبوں کے ورکرز کو لازمی ویکسین کے دائرے میں لایا جائے گا، جسٹن ٹروڈو

 

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 6اگست،2021
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے کچھ شعبے ایسے ہیں جن میں کام کرنے والے ملازمین کو لازمی ویکسی نیشن کے دائرے میں لایا جائے گا تاکہ رابطے میں رہنے والے دیگر لوگوں کو کورونا سے محفوظ رکھا جا سکے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ بعض شعبے ایسے ہیں جہاں بہت زیادہ لوگ ایک دوسرے کے ٹچ میں رہتے ہیں اور وہاں ہر شخص کا سیف رہنا بہت ضروری ہے جیسے کہ ائیر لائنز کا شعبہ جہاں ہر روز ہزاروں لوگ ایک دوسرے سے رابطے میں رہتے ہیں۔


متعلقہ خبریں