انڈیا اکتالیس سال بعد اولمپک ہاکی میں برونز میڈل جیتنے میں کامیاب، انعامات کی بارش

 

 

قومی آواز،

اسپورٹس نیو ز 6اگست،2021

انڈین ہاکی جو مدت سے زوال پذیر تھی اب ایک بار پھر دنیا کے منظر نامے پر آ گئی ہے۔ انڈیا نے ٹوکیو اولمپک میں جرمنی کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر برونز میڈل جیتنے میں کامیابی حاصل کر لی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔

پہلے نمبر پر بلجیم رہا جس نے فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دے کر سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔ آسٹریلیا نے دوسری پوزیشن حاصل کر کے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔


متعلقہ خبریں