اللہ کے فضل سے پاکستان کوروناکے بدترین اثرات سے محفوظ رہا، وزیراعظم عمران خان

 

 

قومی آواز،

قومی نیو ز 9اگست،2021

 

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل سے پاکستان اپنے عوام کو کورونا کے بد ترین اثرات سے محفوظ رکھنے میں کامیاب رہا ہے۔انہوں نے یہ بات اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہی۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔، انہوں نے کہا کہ ساری دنیا نے پاکستان کی کرونا کے خلاف حکمت عملی کو سراہا ہے، انہوں نے آئی سی او سی کی ٹیم کو خراج تحسین بھی پیش کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی او سی نے اس معاملے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔


متعلقہ خبریں