ارشد ندیم کے مداح فنکاروں کی جانب سے کھلاڑی کے لیے نیک خواہشات اور دعائیں 

 

قومی آواز،

شوبز نیو ز 9اگست،2021

 

اولمپک گیمز میں جیولین تھرو کے ایونٹ مقابلوں میں فائنل تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی پانچویں پوزیشن آئی ہے تاہم پورے ملک کے عوام نے ان کی کارکردگی کو سراہا اور انہیں شاباش دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔پاکستانی فنکاروں کی جانب سے بھی ارشد ندیم کے لئے خراج تحسین پیش کیا گیا ہے اور ان کی محنت اور لگن کو سراہا گیا۔ سوشل میڈیا پر ارشد ندیم کے لیے فن کاروں کی جانب سے نیک خواہشات اور محبت بھرے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔


متعلقہ خبریں