عام الیکشن کا اعلان کسی بھی وقت متوقع ہے، بلاول بھٹو زرداری

 

 

قومی آواز،

قومی نیو ز 10اگست،2021

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عام الیکشن کسی بھی وقت متوقع ہیں کارکنا ن تیاری شروع کر دیں۔ انہوں نے یہ بات ایک پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کراچی کے لئے کچھ کرنے کو تیار نہیں ہے اور سندھ حکومت کو وسائل بھی فراہم نہیں کر رہی جبکہ پیپلز پارٹی عوام کی مسلسل خدمت کر رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔نہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی طرف سے اعلان کردہ پیکج میں سے اب تک ایک روپیہ بھی نہیں ملا ہے۔ انہوں نے حکومت کو غیر مستحکم قرار دیتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات کا علان کسی بھی وقت ہو سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں