اونٹاریو میں مسلسل تیسرے روز چھ سو سے زائد کورونا کیسز کا انکشاف، محکمہ صحت

 

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 16اگست،2021
محکمہ صحت کینیڈا نے انکشاف کیا ہے کہ اونٹاریو میں کورونا کیسز کم ہوتے ہوتے ایک دم پھر برھنا شروع ہو گئے ہیں اور مسلسل تیسرے دن چھ سو سے زائد کورونا کیسز کا انکشاف ہو ا ہے جس ماہرین صحت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔تشویش کی بات یہ ہے کہ ان چھ سو کیسز میں سے انسٹھ ایسے لوگ ہیں جنہوں نے اپنی ویکسین کروائی ہوئی تھی جبکہ ایک سو گیارہ افراد مکمل طور پر ویکسی نیٹیڈ تھے جبکہ چا ر سو نو افراد نے ویکسین نہیں کروائی تھی۔صرف ٹورنٹو میں ہفتے کو ایک سو تریپن افراد میں کورونا تشخیص ہوا جو جون کے مہینے کے بعد سب سے بڑا فیگر ہے۔


متعلقہ خبریں