کورونا کے سائے میں الیکشن کا اعلان،ووٹنگ کے لئے بیس ستمبر کی تاریخ طے

 

 

قومی آواز،

کینیڈین نیو ز 16اگست،2021

وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا ہے کہ الیکشن اگلے ماہ کی بیس تاریخ کو ہوں گے۔ وزیر اعظم نے الیکشن کی تاریخ سے قبل ریڈاؤ ہال میں گورنر جنرل میری سائمن سے ملاقات کی اور انہیں اس بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔گورنر جنرل نے کہا کہ حکومت نے کورونا وباء کے دوران ابھی کارکردگی دکھائی اب عوام کو یہ طے کرنا ہے کہ وہ کسے اپنے آئندہ کے اقتدار کے لئے منتخب کرتے ہیں۔حزت اختلاف کے رہنماؤں نے جلد ہی اپنی الیکشن کمپین شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔


متعلقہ خبریں