طالبان کی پیش قدمی حیران کن تھی، ہمیں اس کی توقع نہیں تھی، جسٹن ٹروڈو

 

 

قومی آواز،

کینیڈین نیو ز 17اگست،2021

وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی حیران کن تھی۔انہوں نے کہا کہ تمام ایجنسیوں کے اندازے غلط ثابت ہوئے اور وہاں موجود نیٹو افواج اور سفارتکاروں کو ایمرجنسی میں نکلنا پڑا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔

دوسری جانب حزب اختلاف کے رکن ایرن تولی نے کہا ہے کہ حکومت نے افغانستان سے انخلاء کی کوئی تیاری نہیں کی تھی جس کی وجہ سے افراتفریح پیدا ہوئی۔


متعلقہ خبریں