مسی ساگہ کے ہوٹل میں کورونا وائرس داخل ہونے کا شبہ، لوگوں سے ٹیسٹ کروانے کی اپیل

 

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 18اگست،2021
محکمہ صحت کے اعلامیے کے مطابق مسی ساگہ کے ایک ہوٹل میں کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ چلا ہے جس کے بعد حکام نے ریسٹو بار میں چھ اگست سے آٹھ اگست تک وہاں آنے والے گاہکوں اور اسٹاف کے افراد کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنا ٹیسٹ کروا لیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ حکام کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے ویکسین لگوا لی ہے وہ بھی لازمی اپنا ٹیسٹ کروائیں کیونکہ ویکسین لگوانے کے باوجود بھی کورونا نہ ہونے کی کوئی یقینی گارنٹی نہیں ہے۔


متعلقہ خبریں