اسلام آباد میں امریکی بلاگر سنتھیا رچی گھر میں بے ہوش پائی گئیں، اسپتال منتقل

قومی آواز،
قومی نیو ز 20اگست،2021
میڈیا اطلاعات کے مطابق مشہور امریکی بلاگر سنتھیا رچی اپنے گھر واقع اسلام آباد میں بے ہوش پائی گئیں جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔سنتھیا رچی انتہائی متنازع شخصیت کی حامل ہیں اور انہوں نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سمیت کئی اہم پاکستانی شخصیات پر حسا س نوعیت کے مقدمات دائر کر رکھے ہیں۔ اسپتال زرائع کے مطابق ان کے ٹیسٹ ٹھیک آئے ہیں اور انہیں گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں