این ڈی پی لیڈر جگمیت سنگھ کا گمنام قبائلی بچوں کی قبروں کا دورہ

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 21اگست،2021
این ڈی پی پارٹی کے رہنما جگمیت سنگھ مقامی قبائلی بچوں کی گمنام قبروں کا جائزہ لینے پہنچ گئے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے دورے کا مقصد قبائلی کمیونیٹیز کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے اس بات پر سخت رنج و افسوس کا اظہار کیا کہ بچوں کی ہلاکت میں اس وقت کی حکومت خود ملوث تھی اور یہ قتل عام سرکاری ادروں کی سرپرستی میں ہوا۔ سنگھ وہ پہلے قومی رہنما ہیں جنہوں نے قبائلی بچوں کی باقیات ملنے والی جگہوں کا از خود دورہ کیا ہے۔


متعلقہ خبریں