نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کا دورہ سیکورٹی سے مشروط،ماہرین کی آمد

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیو ز 21اگست،2021
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا دورہ پاکستان سیکورٹی سے مشروط ہے۔ اس بات کا اعلان دونوں بورڈوں کے حکام نے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ دورے کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے نیو زی لینڈ اور انگلینڈکے سیکورٹی ماہرین پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیں گے۔ڈیوڈ اسنیئر اور ڈیکسن ریگ اپنی جائزہ رپورٹ جلد پیش کریں گے جس کے بعد دونوں ممالک کے بورڈز دورہ پاکستان کا فیصلہ کریں گے۔


متعلقہ خبریں