الیکشن کے اعلان سے افغان صورتحال کو سنبھالنے میں دشواری پیش آئے گی، جگمیت سنگھ

 

قومی آواز،

کینیڈین نیو ز 23اگست،2021

این ڈی پی رہنما جگمیت سنگھ نے کہا ہے کہ کینیڈا میں عام الیکشن کے اعلان سے افغان صورتحال کو سنبھالنے میں مشکل پیش آئے گی۔ انہوں نے یہ بات جیک لیٹن کی دسویں برسی کے موقع پر ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ جگمیت سنگھ نے جیک لیٹن کی خدمات کو سراہا۔جیک لیٹن نے آٹھ سال تک این ڈی پی کی رہنمائی کی تھی۔جگمیت سنگھ نے کہا کہ حکومت کی مس ہینڈلنگ کی وجہ سے افغانستان میں موجود کینیڈا کے افغان ملازمین کو مشکلات کا سامنا ہے۔


متعلقہ خبریں