ہمیں بھارت اور افغانستان کے تعلقات پر کوئی اعتراض نہیں ہے، شاہ محمود قریشی

قومی آواز،
قومی نیو ز 23اگست،2021
شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت اور افغانستان کے تعلقات پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے بھارتی میڈیا کی جانب سے پھیلائی جانے والی ان خبروں کی بھی تردید کی کہ وہ حالیہ دنوں میں کابل کے دورے پر گئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ وہ افغان صورتحال پر بات کرنے کے لئے جلد ہی پڑوسی ممالک اور وسط ایشیائی ممالک کے دورے پر جا رہے ہیں تاکہ عالمی لیڈروں سے خطے کی تازہ صورتحال پر مشاورت کی جا سکے۔


متعلقہ خبریں