برٹش کولمبیا میں عوامی مقامات پر داخلے کے لئے ویکسین کارڈ کا اجراء

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 24اگست،2021
برٹش کولمبیا انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ عوامی مقامات پر داخلے کے لئے ایک ویکسین کارڈ کا اجراء کر رہی ہے۔اس ویکسین کارڈ کو دکھا کر شہری ریسٹورنٹ،کلبس،اسپورٹنگ ایونٹ اور دیگر عوامی تقریبات میں حصہ لے سکیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ہیلتھ آفیسر بونی ہنری کہتے ہیں کہ اس ویکسین کارڈ کا اجراء تیرا ستمبر سے شروع کر دیا جائے گا۔اس کارڈ کے اجرا ء سے شہریوں کو ایک محفوظ اور صحت بخش ماحول کا احساس ہو گا۔


متعلقہ خبریں