مئیر جان ٹوری کا بیت الجناہ کا دورہ،توڑ پھوڑ کی مذمت،ملزمان کی جلد گرفتاری کا دعویٰ

 

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 24اگست،2021
ٹورنٹو کے مئیر جان ٹوری نے مسی ساگہ میں بیت الجنہ کا دورہ کیا اور وہاں توڑ پھوڑ کے واقعے کی مذمت کی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے انتظامیہ کو یقین دلایا کہ ملزمان کو جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا۔ واضح رہے کہ بیت الجنہ میں رات گئے نا معلوم ملزمان نے گھس کر چندہ بکس چوری کر لیا تھااور عمارت میں لگا ویڈیو ریکارڈر بھی چور ی کے کے ساتھ لے گئے تھے تاکہ ان کی شناخت نہ ہو سکے۔


متعلقہ خبریں