ٹوکیو کے خالی اسٹیڈیم میں پیرا اولمپکس کا آغاز،افتتاحی تقریب میں ایک سو باسٹھ ممالک شریک

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیو ز 24اگست،2021
عالمی اولمپک مقابلوے کے اختتام پذیر ہونے کے بعد اب ٹوکیو میں پیرا اولمپکس کا آغاز ہو گیا ہے جس میں دنیا کے ایک سو باسٹھ ممالک شرکت کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ افتتاحی تقریب ایک خالی اسٹیڈیم میں منعقد کی گئی جہاں صرف آفیشلز اور کھلاڑیوں کو ہی آنے کی اجازت تھی۔امریکی نائب صدر کمیلا ہیرس کے شوہر اور پیرا اولمپکس کے صدر اینڈریو پارسن اور انٹر نیشنل اولمپکس کمیٹی کے صدر تھامس بیچ بھی اس موقع پر موجود تھے۔


متعلقہ خبریں