ادکاری کے ساتھ عالمی باکسنگ میں بھی نام کمانا چاہتا ہوں، فیروز خان

 

قومی آواز،
شوبز نیو ز 25اگست،2021
پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے کہا ہے کہ وہ فن اداکاری کے ساتھ ساتھ عالمی باکسنگ کی دنیا میں بھی نام کمانے کے خواہشمند ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے پریکٹس کا آغاز کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ عالمی باکسنگ چیمپئن بننا ان کا خواب ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ اس سلسلے میں بہت محنت کر رہے ہیں اور ان کا ارادہ امریکہ، برطانیہ اور کیوبا جا کر ٹریننگ لینے کا ہے۔ وہ دنیا کے بہترین باکسروں کے ساتھ بھی مقابلے کے خواہشمند ہیں۔


متعلقہ خبریں