اسمارٹ لاک ڈاؤن پر مضحکہ اڑایا گیا اب دنیا اسے اپنا رہی ہے، عمران خان

 

قومی آواز،
قومی نیو ز 25اگست،2021
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب پاکستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سسٹم شروع ہوا تو اس کا مضحکہ اڑایا گیا تھا لیکن اب پوری دنیا اسے اپنا رہی ہے۔انہوں نے یہ بات جھوک اسمارٹ جنگل کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ ملک کو ماحولیاتی مسائل کا سامنا ہے جس کے حل کے لئے جنگلات لگانے اور دیگر اقدامات کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں اسمارٹ جنگل لگانے کا پروگرام شروع کر رہے ہیں جس کو آگے چل کر دنیا سراہے گی۔


متعلقہ خبریں