کینیڈا کی آخری ملٹری فلائٹ جمعرات کو کابل سے روانہ ہوگی،ملٹری ترجمان

 

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 26اگست،2021

کینیڈین ملٹری ترجمان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کے کی آخری ملٹری فلائٹ جمعرات کو کابل سے روانہ ہوگی۔ اس فلائٹ میں پیچھے رہ جانے والے ملٹری کے اہل خانہ کو افغانستان سے واپس لایا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ وزیر دفاع ہرجیت سجن کا کہنا ہے کہ اتحادی افواج اور حامی ارکان کو نکالنے کا مشن امریکہ کی سرپرستی میں جاری ہے جو اکتیس اگست تک جاری رہے گا-


متعلقہ خبریں