کینیڈین مسلم کمیونٹی کے افراد جلد سے جلد ویکسین لگوا لیں،مسلم رہنماؤں نے اپیل جاری کر دی

 

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 26اگست،2021
کیلگری میں آئمہ مساجداور دیگر مسلم رہنماؤں نے مسلم کمیونٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد سے جلد ویکسین لگوا لیں تاکہ کرونا وبا سے محفوظ رہ سکں۔ اس سلسلے میں کیلگری میں مذہبی رہنماؤں کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
جس میں ویکسین لگوانے اور دیگر اقدامات پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی گئی تاکہ معاشرے کو کرونا بابا سے جلد سے جلد پاک کیا جا سکے۔ اجلاس میں شرکت کرنے والوں میں اسلامک سپریم کونسل کینیڈا اور دیگر مسلم جماعتیں شامل تھیں –


متعلقہ خبریں