کابل ائیر پورٹ پر تین خود کش دھماکے،امریکیوں سمیت سو ہلاک،سیکڑوں زخمی

قومی آواز،
عالمی نیو ز 27اگست،2021
عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق کابل ائیر پورٹ پر تین خود کش بم دھماکے ہوئے ہیں جن میں تیرہ امریکی فوجیوں سمیت سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد سیکڑوں میں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔بتایا جا رہا ہے کہ دھماکے ائیر پورٹ کے ایبے گیٹ پر ہوئے جہاں چیکنگ کے بعد لوگوں کو جہاز پر سوار کرایا جاتا ہے۔اطلاعات کے مطابق دو خود کش بمباروں نے خود کو ہجوم میں اڑایا جبکہ ایک دہشت گرد نے اندھا دھند فائرنگ کی۔امریکہ،روس،پاکستان اور دیگر ممالک نے ان دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔


متعلقہ خبریں