افغانستان سے بھاگنے والے افغانیوں کو کراچی لایا جائے گا، ترجمان وزارت خارجہ

 

قومی آواز،
قومی نیو ز 27اگست،2021
حکومت پاکستان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ افغانستان سے بھاگنے والے افغانیوں کو کراچی لایا جائے گا۔ اس سلسلے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی اور اعلیٰ حکام نے افغانیوں کو کراچی میں رہائشی سہولیات دینے کے لئے انتظامات شروع کر دئیے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔افغانیون کو خوراک اور دیگر سہولیات بھی حکومت پاکستان فراہم کرے گی۔ حکومت نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز بھی بند کر دئیے ہیں اور یہ سہولیات اب صرف غیر ملکیوں اور افغان باشندوں کی رہائش کے لئے ہی استعمال کی جا سکیں گی۔


متعلقہ خبریں