سعودی عرب نے عمرہ کی مشروط اجازت دے دی، زائرین پرانے کوٹے پر آ سکتے ہیں، سعودی حکام

 

 

قومی آواز،

عالمی نیو ز 30اگست،2021

سعودی عرب کی حکومت نے عمرہ زائرین کو سعودی عرب آنے کی اجازت دے دی ہے تاہم اس بات کا اعادہ کیا گیا ہے کہ یہ اجازت عام نہیں ہے بلکہ صرف وہی زائرین سعودیہ آ سکیں گے جن کا کرونا وباء سے قبل کوٹے میں نام ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔سعودی وزارت حج و عمرہ نائب وزیر ڈاکٹر عمرو امداح کا کہنا ہے کہ عمرہ زائرین کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے۔ عمرے کے لئے ہر ملک کا کوٹہ مختص کر دیا گیا ہے۔ عمرہ زائرین کو آن لائن تمام معلومات بہم پہنچانے کا انتظام کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں