بھارتی ٹی وی کے نامور اداکار اور بگ باس تیرہ کے فاتح سدھارتھ شکلا دل کے دورے سے جانبحق

 

 

قومی آواز،

شو بز نیو ز 2ستمبر،2021

بھارتی ٹی وی کی معروف شخصیت اور مشہور اداکار سدھارتھ شکلا ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر چالیس سال تھی۔اسپتال زرائع کا کہنا ہے کہ وہ رات کو اپنی کچھ دوائیں کھا کر سوئے تھے لیکن پھر جاگے ہی نہیں اور میڈیکل چیک اپ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔

کے مطابق ان کا انتقال سوتے ہوئے ہی دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔سدھارتھ شکلا نے بھارتی ٹی وی کے کئی مشہور ڈراموں اور سیریلز میں کام کیا اور وہ اپنے چاہنے والوں میں بہت مقبول تھے۔


متعلقہ خبریں