افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان آئندہ تین روز میں کر دیا جائے گا، طالبان ترجمان

 

قومی آواز،
عالمی نیو ز 2ستمبر،2021
افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان آئندہ تین دن میں کر دیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان قطر میں واقع طالبان کے سیاسی دفتر کے نائب انچارج محمد عباس نے بی بی سی کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ آئندہ چند دنوں میں کابل ائیر پورٹ سے پروازوں کاآغاز بھی کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ائیر پورٹ کی بحالی پر پچیس سے تیس ملین ڈالر خرچ آئے گا جو ترکی فراہم کرے گا۔


متعلقہ خبریں