انتخابی مہم میں ہیلتھ کیئر اور پینڈیمک پہلی ترجیح بن گئی،ٹیلی ویژن پر سیاسی ڈیبیٹ کا آغاز

 

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 3ستمبر،2021
آنے والے الیکشن کے لیے سیاسی پارٹیوں کے درمیان سلسلہ تیز ہو گیا ہے اور اس مہم کے دوران ہیلتھ کیئر اور کرونا ویکسینیشن کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اس سلسلے میں ٹی وی پر سیاستدانوں کے درمیان مباحثوں کا آغاز ہو گیا ہے۔جسٹن ٹروڈو، جگمیت سنگھ اور دیگر لیڈران ٹی وہ شوز کے دوران اپنا اپنا موقف بیان کرر ہے ہیں تاکہ عوام ان کے وعدو ں اور دعوؤں سے متاثر ہو کر انہیں اپنے ووٹوں سے نواز سکیں۔فی الحال ابھی تک کسی سروے پارٹی نے کسی بھی سیاسی جماعت کے حامیوں اور مخالفین کے بارے میں کوئی رائے ظاہر نہیں کی تاہم سرووں کا آغاز ہو گیا ہے۔


متعلقہ خبریں