افغان جنگ ختم،جلد نئی حکومت بنے گی، طالبان ترجمان زبیح اللہ مجاہد

 

قومی آواز،
عالمی نیو ز 6ستمبر،2021

طالبان ترجمان زبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ کہ افغانستان میں جنگ ختم ہو گئی اور اب جلد نئی افغان حکومت بنے گی۔ انہوں نے یہ بات کابل میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ طالبان نے وادی پنجشیر پر بھی قبضہ کر لیا جہاں کچھ ملک دشمنوں نے قبضہ کر رکھا تھا۔ انہوں نے پروسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے اور ملک میں تمام طبقوں پرمشتمل ایک ملی جلی حکومت بنانے کا اعلان بھی کیا۔


متعلقہ خبریں