لبرل امیدوار راج سینائے ہراسمنٹ کے الزامات کے بعد الیکشن مہم سے دستبردار

 

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 7ستمبر،2021
لبرل امیدوار اور ایم پی اے راج سینائے کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ اپنی الیکشن مہم کو فی الحال ملتوی کر رہے ہیں۔ زرائع کا کہنا ہے کہ راج سینائے کا یہ قدم اس وقت سامنے آیا ہے جب ان پر ان کی خواتین اسٹاف نے ہراسمنٹ کا الزام عائد کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔راج سینائے کا کہنا ہے کہ ان پر الزامات درست نہیں ہیں اور وقت آنے پر وہ اپنا موقف پیش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ سب کو ایک نظر سے دیکھتے ہیں اور رولز اور ضوابط کی پابندی کرتے ہیں۔ان کی دفتر ی روٹین کے بارے میں بات کرتے ہوئے لوگوں کو محتاط رہنا چاہیے۔


متعلقہ خبریں