ہم ایران پر حملے کے لئے پلاننگ کر رہے ہیں، اسرائیلی آرمی چیف کی بے پرکی

 

قومی آواز،
عالمی نیو ز 8ستمبر،2021
اسرائیل کے آرمی چیف اویو کوباوی نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملے کے لئے پلاننگ کر رہا ہے۔ انہوں نے یہ بات ایک میڈیا انٹرویو میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ اس مقصد کے لئے دفاعی بجٹ میں بھی اضافہ کیا گیا ہے اور اس کام کے لئے تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ان کا کہنا تھا کہ یہ بہت کٹھن کام ہے جس کے لئے بہت زیادہ اسلحہ اور خفیہ معلومات درکار ہیں۔ اسرائیل نے مشرق وسطیٰ میں ایران کے اتحادیوں پر نظر رکھی ہوئی ہے اور پلاننگ کا مقصد ایران کے اثر کو کم کرنا ہے۔


متعلقہ خبریں