کرپشن کرنے والے کھلاڑیوں پر تا حیات پابندی لگائی جا سکتی ہے، پی سی بی زرائع

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیو ز 8ستمبر،2021
کرپشن میں سزا یافتہ کھلاڑیوں پر کرکٹ کے دروازے ہمیشہ کے لئے بند کرنے کا قوی امکان پیدا ہو گیا ہے۔ زرائع کے مطابق گورننگ باڈی کی منظوری کے بعد چئیر مین رمیز راجہ پریس کانفرنس کے دوران اس بارے میں اعلان کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ سابق کپتان نے متعدد مرتبہ اپنے بیانات میں کرپشن کرنے والے کھلاڑیوں کو واپس ٹیم میں لینے کی مخالفت کی تھی۔ عین ممکن ہے کہ آئندہ سلیکشن میں ان کھلاڑیوں کو شامل ہی نہ کیا جائے جنہوں نے کرپشن کی ہے۔


متعلقہ خبریں