پاکستان میں قانون کی بالا دستی نہ ہونے کی وجہ سے قبضہ گروپ فعال ہیں، وزیر اعظم عمران خان

 

قومی آواز،
قومی نیو ز 8ستمبر،2021
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں قانون کی بالا دستی نہیں ہے جس کی وجہ سے ملک میں قبضہ گروپ فعال ہیں اور غیر قانونی قبضے کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ ملک میں خوشحالی اسی وقت آئے گی جب ملک میں قانون کی بالا دستی ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ آج بھارت اور بنگلہ دیش تک پاکستان سے آگے نکل گئے ہیں اور کوئی بھی قوم قانون کی حکمرانی کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتی۔ معاشرے کو آزاد بنانے کے لئے انصاف کو قائم کرنا ضروری ہے۔


متعلقہ خبریں