جی ٹی اے اور ملحقہ علاقوں میں شدید طوفان باد و باراں، موصلاتی نظام درہم برہم

 

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 8ستمبر،2021
جی ٹی اے اور ملحقہ علاقوں میں منگل کی شام طوفان باد و باراں سے شدید تباہی ہوئی ہے اور مواصلاتی نظام کو نقصان پہنچاہے۔ محکمہ موسمیات کینیڈا کے مطابق اس طوفان کے بارے میں شہریوں کو پہلے ہی آگاہ کر دیا گیا تھا اس لئے صورتحال کنٹرول میں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ طوفان میں شدید بارش، اولے گرنے اور تیز آندھیوں کے باعث مکانوں اور تنصیبات کو نقصان پہنچا جس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ طوفان کے دوران حفاظتی اقدامات کی پابندی کریں تاکہ نقصان سے محفوظ رہ سکیں۔


متعلقہ خبریں