عالمی برادری طالبان سے بات چیت کا عمل جاری رکھے، اقوام متحدہ کی عالمی طاقتوں سے اپیل

 

قومی آواز،
عالمی نیو ز 10ستمبر،2021
اقوام متحدہ نے دنیا بھر کے ممالک خاص طور پر عالمی طاقتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ بات چیت کا عمل جاری رکھیں۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔کہ افغانستان اب مزید کسی دہشت گردی کا نشانہ نہ بنے اور نہ ہی وہاں دہشت گردوں کے نئے اڈے قائم ہوں۔ انہوں نے افغانستان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ افغانستان میں تمام لوگوں کو مساوی حقوق حاصل ہونے چاہیئں۔


متعلقہ خبریں