بغیر اجازت عمرہ ادا کرنے والوں پربھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا، سعودی حکام

 

 

قومی آواز،

عالمی نیو ز 13ستمبر،2021

 

وزارت حج کے سعودی حکام نے اعلان کیا ہے کہ بغیر اجازت عمرہ ادا کرنے والوں پربھاری جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے جس کی مالیت دس ہزار ریال تک ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے عمرہ زائرین کی تعداد 70 ہزار تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم حفاظتی اقدامات برقرار رکھے جائیں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اجازت نامے کی شرائط کی خلاف ورزی پر دس ہزار ریال جرمانہ وصول کیا جائے گا۔ عمرے کے لئے یہ اجازت نامہ سعودی عرب کی آن لاین عمرہ اپلیکیشن سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں