مسلمانوں کے خلاف ٹوئیٹ کرنے پر کنزرویٹیو امیدوار پارٹی سے باہر

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 14ستمبر،2021

الیکشن مہم کے دوران کنزرویٹیو پارٹی کے ایک امیدوار کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک ٹویٹ سامنے آنے کے بعد پارٹی نے اپنے امیدوار کو پارٹی سے خارج کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ امیدوار لیسا روبنسن تھیں جنہوں نے کچھ سال پہلے مسلمانوں کے خلاف کچھ ٹویٹس کی تھیں اور جنھیں دوبارہ اس الیکشن مہم کے دوران بھی چلایا جا رہا تھاجس پر پارٹی نے ان کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے انہیں انتخابی مہم سے دستبردار ہونے کاکہا ہے۔


متعلقہ خبریں