عالمی آن لائن شاپنگ کمپنی ایمیزون کا پندرہ ہزار نئی بھرتیاں کرنے کا اعلان

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 14ستمبر،2021

آن لائن شاپنگ کی عالمی کمپنی ایمیزن نے اعلان کیا ہے کہ وہ کینیڈا بھر سے پندرہ ہزار نئی بھرتیاں کرے گی۔ یہ نئی بھرتیاں ڈسٹریبیوشن کے شعبے میں کی جائیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ادارے کا کہنا ہے کہ بڑھتے ہوئے کام کے پیش نظر مزید افرادی قوت کی فراہمی ناگزیر ہے۔ اس کے علاوہ امیزن نے نئے آنے والے ورکرز کی تنخواہوں میں بھی اضافہ کرنے کا کہا ہے۔ذرائع کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ 17 فیصد تک کئے جانے کا امکان ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ادرہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور اسے اپنی خالی آسامیوں پر بھرتی کیلئے مزید افراد کی ضرورت پڑے گی۔


متعلقہ خبریں