کورونا پھیلنے کی رفتار میں تیزی سے کمی آ رہی ہے،عالمی ادارہ صحت کا خوش آئند انکشاف

 

قومی آواز،
عالمی نیو ز 16ستمبر،2021

عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا پھیلنے کی رفتار میں تیزی سے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پچھلے دو مہینوں میں صرف چار ملین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو کہ خوش آئند بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ادارے کے مطابق پچھلے دو سال میں یہ سب سے کم شرح ہے۔ادارے کے مطابق کرونا وبا کے پھیلنے کی رفتار میں کمی کا تخمینہ دنیا کے تقریبا ہر ملک سے موصول ہونے والی اطلاعات کے بعد لگایا گیا ہے۔ توقع کی جارہی ہے کہ صورتحال جلد ہی مزیدبہتر ہو جائے گی۔


متعلقہ خبریں