دو این ڈی پی امیدوار اپنی مہم سے دستبردار،یہود مخالف بیان دینے کی سزا

 

 

قومی آواز،

کینیڈین نیو ز 16ستمبر،2021

 

این ڈی پی امیدوار ڈان اوسبرن اور سڈنی کول نے اپنی انتخابی مہم سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ان دونوں امیدواروں کے استعفے اس وقت سامنے آئے جب سوشل میڈیا پر ان امیدواروں پر یہود مخالف بیان دینے کے الزامات عائد کیے گئے۔ دونوں امیدواروں نے اپنے بیانات پر معذرت کا اظہار کیا این ڈی پی کے رہنما جگمیت سنگھ نے اسے مسترد کر دیاکہ ان کی پارٹی میں ایسے بیانات کی کوئی گنجائش نہیں ہے اور دونوں امیدواروں کے استعفے قبول کرنے کا اعلان کیا۔


متعلقہ خبریں