جیکولین فرنانڈس بھتہ خوری اور منی لانڈرنگ کے الزام میں عدالت میں طلب

 

قومی آواز،
شوبز نیو ز 17ستمبر،2021

ممبئی کی قانون نافذ کرنے والی ایجنسی کے مطابق اداکارہ جیکولن فرنانڈیز کو بھتہ خوری اور منی لانڈرنگ کے الزام میں عدالت میں طلب کیا گیا ہے۔ اس سے قبل 31 اگست کو بھی جیکولین فرنانڈس کو عدالت میں طلب کیا گیا تھااور ان سے پانچ گھنٹے پوچھ گچھ کی گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔جیکولین فرنانڈس پر مبینہ طور پر چندرشیکر نامی ایک شخص کے ساتھ مل کر سو کروڑ روپے کی بھتہ خوری اور منی لانڈرنگ کیس درج ہے۔کیس کی مکمل تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آسکی ہیں۔


متعلقہ خبریں