طالبان عالمی برادری سے کیے گئے اپنے وعدے پورے کریں، وزیراعظم عمران خان

 

قومی آواز،
قومی نیو ز 17ستمبر،2021
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں برسر اقتدار طالبان عالمی برادری سے کیے گئے اپنے وعدے پورے کریں۔انہوں نے یہ بات شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان کو پہلے کی طرح اکیلا نہ چھوڑا جائے کیونکہ اگر ایسا کیا گیا تو اس سے خطے میں نئے بحران جنم لے سکتے ہیں۔ انہوں نے دنیا بھر کے ممالک سے اپیل کی کہ وہ طالبان کی حکومت کو تسلیم کر لیں۔


متعلقہ خبریں