پاکستان میں سیکیورٹی خدشات ہیں، سیریز نہیں ہو سکتی،نیو زی لینڈ کی ٹیم واپس

قومی آواز،
اسپورٹس نیو ز 17ستمبر،2021
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال اطمینان بخش نہیں ہے جس کی وجہ سے کرکٹ سیریز کھیلنا ممکن نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ کرکٹ بورڈ نے سیریز منسوخ کرنے اور ٹیم کو واپس بلانے کا بھی اعلان کیا۔ اس سیریز کا پہلا میچ دوپہر ڈھائی بجے راولپنڈی میں ہونا تھا تاہم اب یہ میچ نہیں ہو سکے گا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق انہیں سیکیورٹی کے حوالے سے کچھ الرٹ موصول ہوئے ہیں جس کے بعد اب یہاں میچز کھیلنا ممکن نہیں ہے۔


متعلقہ خبریں