روس کے شہر پر م کی یونیورسٹی میں فائرنگ، آٹھ افراد ہلاک متعدد زخمی

 

 

قومی آواز،

عالمی نیو ز 20ستمبر،2021

عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق روس کے علاقے سائبیریا کے شہر پرم کی سرکاری یونیورسٹی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ہلاک و زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر افراد طالبعلم  تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کافی جدوجہد کے بعد انہوں نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے جس سے تفتیش جاری ہے۔حملہ آور طالب علم کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی اور حملے کی وجوہات جاننے کے لئے تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں