این ڈی پی لیڈر جگمیت سنگھ ایک بار پھر الیکشن جیتنے میں کامیاب

 

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 21ستمبر،2021
این ڈی پی لیڈر جگمیت سنگھ ایک بار پھر اپنی رائیڈنگ برنبائے سے دوبارہ الیکشن جیتنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے ووٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس بار این ڈی پی کا ہدف کم از کم 50 نشستیں جیتنے کا تھا مگر بد قسمتی سے وہ صرف 27 نشستیں ہی حاصل کر پائی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ وہ نئے وزیر اعظم کو پیشگی مبارکباد دیتے ہوئے اس بات کا عزم کرتے ہیں کے وہ پروگریسیو پالیسیز، ہیلتھ کیئر،ماحولیات اور ہاؤسنگ کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔


متعلقہ خبریں